Speculators اورInvestorsکے درمیان سب سے اہم اور زیرغور گفتگوCrypto currencyہےDoge coin . اس میںElon Muskکی طرف سے کی گئیTweetکی وجہ سے%15 تکThrust دیکھاگیا.
Tweetمیں بتایا...
US Indices اپنےAll-time highs پر.NFP Dataکے حساب سےUS Economy میں531k Jobs اکتوبر میں بنیں. یہ3 ماہ میں سب سے زیادہReadingہے اور یہMarket forecast 450k...
BoE & Fed meeting
اس ہفتےFed اور BoEکی Meetingہونی ہے. اس وجہ سےCable کافیPressure کا شکار ہے.Weekend میں
Risk-off چھایا ہوا تھا. ایسا تقریبا ہرCentral Bankکی...
Global energy sectorمیں ہونے والیCrisisکی وجہ سے اورRising inflationکی وجہ سے اپنے آپ کوSave کرنےکےلیےInvesstorsنےSilver Safe-heavenکی طرف رخ کیا.WednesdayکوGold rose 2.2% جبکہSilver میں%3 سے...