GBPUSD, H1
Commoditiy Currency نے Firmer trading کی Stocks میں بلندی آئی۔ اسِ کی وجہ سے Asia-pacific markets میں Moderate gain آئے۔ S&P 500 میں 1% Rally آئی۔ اسِ کی وجہ ہے کہ Fed نےWarn کیا کہ "Fed is not out of ammunition". اور مزید طریقے بھی اپنائے جا سکتے ہیں۔ (Lane) ECB Chief Economist نے کہا کہ Central Bankاپنے PEPP Programme کو Size and/ Or duration میں بڑھا سکتے ہیں۔ Oil Prices میں اضافہ ہوا۔ (Last...